تڑپتا ہوا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بے چین و بے قرار کر دینے والا، (مجازاً) شعر یا فقرہ جو سننے والے کو بے قرار کردے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بے چین و بے قرار کر دینے والا، (مجازاً) شعر یا فقرہ جو سننے والے کو بے قرار کردے۔